تازہ ترین

Post Top Ad

Saturday, January 11, 2020

سڈنی:بگ بیش کرکٹ لیگ

سڈنی:بگ بیش کرکٹ لیگ


بگ بیش کرکٹ لیگ میں سڈنی تھنڈر نے ’’ہوبارٹ۔ہری کینز‘‘ کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ’’ہوبارٹ۔ہری کینز‘‘ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر 162رنز بنائے۔جارج بیلے نے 43 اور ’’بین۔مک ڈرمٹ‘‘ نے 33رنز کی اننگز کھیلی۔سڈنی تھنڈرکی طرف سے ’’ڈینیئل سیمز‘‘ اور ’’کرس مورس‘‘ نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جواب میں سڈنی تھنڈرنے 163رنز کا ہدف انیس عشاریہ چار اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ تھنڈر کے اوپنرز نے ٹیم کو 96رنز کا آغاز فراہم کیا۔’’ایلکس۔ہیلز‘‘ نے 55 اور عثمان خواجہ نے 35رنز کی اننگز کھیلی۔’’ایلکس۔روز‘‘ نے 32رنز بنائے۔’’ایلکس۔ہیلز‘‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

مینیو